Tuesday, October 6, 2015

کچھ باتیں جو کنواری لڑکیوں سے نھیں کرنا ڈیسک(پانچ ایسی چیزیں جنہیں کبھی کسی غیر شادی شدہخواتین سے نہیں پوچھا جانا چاہیے اگر آپ ایسا کرتے ہیں تو یہ بھوکی شیرنی کے منہ میں ہاتھ ڈالنے کے مترادف ہے ۔ آپ کو اپنے ارد گرد کئی ایسی خواتین نظر آئیں گی جو ڈھلتی عمر کے باوجود سنگل ہیں جن میں آپ کی ساتھی ورکرز ،کزنز اور دیگر رشتہ دار بھی شامل ہو سکتی ہیں۔ جب بھی آ پ کسی سے شادی نہ ہونے کی وجوہات دریافت کریں گے تو سمجھلیجئے کہ آپ جان جوکھوں میں ڈال رہے ہیں ۔اسلئے آپ کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں کہ درج ذیل پانچ باتیں غیر شادی شدہخواتین سے پوچھے جانے سے گریز کیاجانا چاہیے ۔ 1۔کیا آپ کو ابھی اپنے لائق مناسب مردنہیں ملا ، یہ سوال اس وقت تو کارگر ہے جب کسی کا دل ٹوٹا ہو لیکن خود سے ’سنگل ‘رہنے اور مختلف مردوں میں سے کسی کوشریک حیات منتخب کرنے کےلئے آپشن رکھنے والی خواتین سے ایسا سوال کرنا درست نہیں کیونکہ وہ بہتر سمجھتی ہیں کہ کیسے شخصکو اپنا شریک حیات منتخب کرنا ہو جس سے گھر اور روز گار دونوں متوازن رہیں ۔2۔ آپ کی زندگی کی’گھڑی‘چل رہی ہے ، ایسے سوال پر اکثر خواتین کاکہناہے کہدیکھیں ! سن ِبلوغتمیں پہنچنے پر ہمیں اپنی حیاتیاتی گھڑی کی ٹک ٹک سنائی دینے لگتی ہے تاہم جدید سائنس اور ٹیکنالوجی کی بدولت ہم بہتر طور پر جانتی ہیں کہ کیسے خود کو’محفوظ‘اورمناسب وقت کےلئے’تیار‘رکھنا ہے ۔سنگل لیڈیز جانتی ہیں کہ کیسے اور کب تک اپنی’خواہشات ‘کو قابو میںرکھنا ہے اور کس وقت حیاتیاتی گھڑی کی ٹک ٹکسن کر کسی کا ’ہو ‘جانا ہے ۔3۔کیا آپ کاتنہا ہونا اذیت ناک نہیں؟۔ یہ ایسی ’بورنگ‘اور’بے جان‘بحث ہے جس سے غیر شادی شدہ خواتین جان چھڑائیں گی اور آپ سے دور بھاگیں گی۔لہذا آپ کو ایسی خواتین خود سے ’بےرخ ‘کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ، ان خواتین کو ’کیریئر‘اور’خواہشات ‘ کی قدر معلوم ہوتی ہے اور انہوں نے اپنے لئے پلان اور بیک اپ پلان تیار کر رکھا ہوتا ہے 4۔ آپ اپنے لائق مناسب مردوں کو کھو رہی ہیں ؟۔کیریئر اور نمایاں مقام بنانے کی خواہشمند خواتین قطعی طور پر ایسی نہیں ہیں کہ کسی بھی مرد سے پہلی ملاقات میں ملتے ہی ’اُسی‘کاہو جائیں۔لیکن ایسا شخص جو ان کی زندگی کو معنی خیز بنانے میں مدد گار اور ان کی خواہشات اور مقاصد کو سمجھتا ہو ایسے شخص کو شریک حیات بنانے کی تلاش میں ضرور رہتی ہیں اور جب کوئی ایسا شخص انہیں مل جاتا ہے تو وہ ان کا ’آئیڈیل‘اوران کے لائق ’مناسب ترین‘شوہر بن جاتا ہے ۔5۔ آپ کو ’ڈیٹنگ ایپ‘استعمال کرنی چاہیے ؟۔غیر شادی شدہ خواتین اور لڑکیاں صرف اور صرف ایک’ایپ‘استعمال کرتی ہیں اور وہ ’ایپ ‘یہ ہے کہ وہ کیسے تنہا ہونے کے طعنے دینے اور شرم دلانے والوں سے دوررہیں۔غیر شادی خواتین اور لڑکیاں ڈیٹنگ ایپ تبھی استعمال کریںگی جب وہ محسوس کرینگی کہ ہاں اب ’ضرورت ‘ہے اور وہ اس کے لئے’تیار ‘ہیں ۔سائنس اور ٹیکنالوجی نے خواہ کتنی ہی ترقی کیوںنہ کرلی ہو اب بھی ایسی خواتین ہیں جو روایتی طریقوں سے ہی مردوں کے ساتھ ’ڈیٹ ‘ پر جانے کو ترجیح دیتی ہیں۔

No comments:

Post a Comment