Friday, January 20, 2017

اسلام م سب سے پہلے سوال:سمندری پانی کو صاف کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا پلانٹ کس اسلامی ملک میں ہے؟جواب:کویتسوال:عالم اسلام کا وہ کونسا ملک ہے جہاں سب سے زیادہ جزیرے (تین ہزار کی تعداد ) میں ہیں۔جواب:انڈونیشیائسوال:ہتھیار سازی کا سب سے بڑا کارخانہ عالم اسلام کے کس ملک میں ہے؟جواب:پاکستانسوال:دنیا کا سب سے بڑا جنازہ کس کا تھا یعنی کس کے جنازہ میں سب سے زیادہ لوگ شریک ہوئے تھے؟جواب:مصر کے صدر جمال عبدالناصر کے جنازہ میں جس میں 40 لاکھ افرادشریک رہے۔سوال :عالم اسلام کی سب سے بڑی نمک کی کان کس ملک میں ہے؟جواب:پاکستانسوال:عالم اسلام کا سب سے بڑا اردو اخبار کس ملک سے شائع ہوتا ہے؟جواب:پاکستان (روزنامہ جنگ)سوال:رقبہ کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا جزیرہنما ملک کونسا ہے؟جواب:سعودی عرب ‘جس کا رقبہ 12,50,000 ،یعنی بارہ لاکھ پچاس ہزار مربع میل ہے۔سوال:رقبہ کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا اسلامی ملک کونسا ہے؟جواب:قزاقستان جس کا رقبہ 10,49,200 ،یعنی دس لاکھ انچاس ہزار دو سو مربع میل ہےسوال:دنیا کی سب سے بڑی خلیج کونسی ہے؟جواب:خلیج بنگال جس کا رقبہ 8,39,000 ، یعنی آٹھ لاکھ انتالیس ہزار مربع میل ہے۔سوال:دنیا کا سب سے بڑا رہائشی محل کس ملک میں ہے؟جواب:برونائی ، شاہ برونئی کی رہائش گاہ جس میں 1,788 کمرے ہیں۔سوال:اسلامی دنیا کا سب سے بڑا ہاکی اسٹیڈیم کسملک میں ہے؟جواب:پاکستان (نیشنل ہاکی اسٹیڈیم ، لاہور)سوال:دنیا کا سب سے بڑا ڈیلٹایعنی تکونی زمین کونسی ہے اور کس ملک میں ہے ۔جواب:بنگلہ دیش … گنگا اور برہم پتر دریاو ¿ں کا ڈیلٹاسوال:دنیا کی سب سے بڑی جھیل کا نام کیا ہے؟جواب:بحیرہ کیسپین جس کا رقبہ 1,43,550 ،یعنی ایک لاکھ تینتالیس ہزار پانچ سو پچاس مربع میل ہےسوال:دنیا کا سب سے بڑا نہری نظام کس ملک میں ہے؟جواب:پاکستان۔سوال:اسلامی دنیا کا سب سے بڑا ڈیم کس ملک میں ہے؟جواب:تربیلا بندواقع پاکستان۔سوال:تیل کے سب سے بڑے ذخیرہ کا نام کیا ہے؟جواب:غاور فیلڈ Ghawar۔سوال:دنیا کا سب سے بڑا ہوائی اڈہ کس ملک میںواقعہے؟جواب:سعودی عرب کاشاہ خالدبن عبدالعزیز انٹرنیشنل ہوائی اڈہ ۔سوال:چاول درآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟جواب:انڈونیشیائ۔سوال:عالم اسلام کی سب سے بڑی تنظیم کونسی ہے؟جواب:اسلامی کانفرنس۔سوال:دنیا کے سب سے بڑے مصنوعی جنگل کا نام کیا ہے؟جواب: پاکستان میں واقع چھانگا مانگا ۔سوال:کھجوریں پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟جواب:عراق۔سوال:دنیا کا سب سے بڑا اجتماع کس ملک میں ہوتا ہے؟جواب:سعودی عرب کے مکہ مکرمہ میں موسم حج کے دورانسوال:اسلامی ممالک کا سب سے بڑا صحرا کونسا ہے؟جواب:صحرائے لیبیاہے جس کا رقبہ 4,50,000 مربع میل ہے۔سوال:رقبہ کے اعتبار سے اسلامی دنیا کا سب سے چھوٹا ملک کونسا ہے؟جواب:مالدیپسوال:سب سے کم شرح اموات والا ملک کونسا ہے؟جواب:کویتسوال:سب سے کم شرح ٹیکس وصول کرنے والے ملککونسا ہے؟جواب:بحرین اور قطرسوال:دنیا میں سب سے کم عمر جج کس ملک کے ہیں؟جواب:پاکستان‘جسٹس محمد الیاس جو 20 سال 9 ماہ میں جج بنے۔سوال:مردوں کے مقابلہ میں سب سے کم عورتوں والا ملک کونسا ہے؟جواب:متحدہ عرب امارات عرفU.A.Eسوال:سب سے زیادہ آبادی والا اسلامی ملک کونسا ہے؟جواب:انڈونیشیاجس کی آبادی 22 کروڑ ہے۔سوال:آبادی میں سالانہ اضافہ کا سب سے زیادہ شرح والا ملک کونسا ہے؟جواب:عمانسوال:اسلامی دنیا کا سب سے زیادہ امیر ملک کونسا ہے؟جواب:دارالسلام یعنی برونائی ۔سوال:نوزائیدہ بچوں کی سب سے زیادہ شرح اموات والا ملک کونسا ہے؟جواب:افغانستان۔سوال:سب سے زیادہ خام تیل پیدا کرنے والا ملک کونسا ہے؟جواب:سعودی عرب۔سوال:قدرتی گیس کے سب سے زیادہ وسائل والا ملک کونسا ہے؟جواب:ایران۔سوال:سب سے زیادہ قلعی پیدا کرنے والا ملک کونسا ہے؟جواب:ملیشیا۔سوال:سب سے زیادہ قدرتی ربڑ پیدا کرنے والا ملک کونساہے؟جواب:انڈونیشیا۔سوال:عالم اسلام میں سب سے زیادہ گنّا پیدا کرنے والا ملک کونسا ہے؟جواب:پاکستان۔سوال:عالم اسلام میں سب سے زیادہ چاول پیدا کرنے والا ملک کونسا ہے؟جواب:انڈونیشیا۔سوال:عالم اسلام میں سب سے زیادہ چاول برآمد کرنے والا ملک کونسا ہے؟جواب:پاکستان۔سوال:عالم اسلام میں سب سے زیادہ چائے پیدا کرنےوالا ملک کونسا ہے؟جواب:انڈونیشیا۔سوال:عالم اسلام میں سب سے زیادہ پٹ سن پیدا کرنے والا ملک کونسا ہے؟جواب:بنگلہ دیش۔سوال:عالم اسلام میں سب سے زیادہ اسلحہ درآمد کرنے والا ملک کونسا ہے؟جواب:سعودی عرب۔سوال:عالم اسلام کا سب سے زیادہ مال و دولت رکھنے والا شخص کون ہے؟جواب:برونائی کے سلطان سرمودا حسن البلقیہسوال:سب سے زیادہ مالیت کا سالانہ ایوارڈ کا نام کیا ہے؟جواب:شاہ فیصل ایوارڈ۔سوال:اسلامی دنیا کی بلند ترین پہاڑی چوٹی کس ملک میں ہے؟جواب:شمالی پاکستان جبکہ چوٹی کا نام کے ٹوہے۔سوال:دنیا کی بلند ترین دفتری عمارت کس اسلامی ملک میں ہے؟جواب:ملیشیا میںپیٹرونس جڑواں مینار۔سوال:دنیا کی بلند ترین شاہراہ کونسی ہے؟جواب:شاہرہ ا قراقرم۔سوال:دنیا کا سب سے طویل دریا کونسا ہے؟جواب:دریائے نیل۔سوال:بڑے بحری جہازوں کیلئے طویل ترین نہر کونسی ہے؟جواب:نہر سویز۔سوال:آبپاشی کیلئے سب سے طویل نہر کونسی ہے؟جواب:ترکمانستانکی قراقمسکی ۔سوال:دنیاکا بلند ترین ڈیم کونسا ہے؟جواب:نورک ڈیم (تاجکستان)سوال:اسلامی دنیا میں ریلوے کی سب سے لمبی سرنگ کونسی ہے؟جواب:کھوجک سرنگ۔سوال:اسلامی دنیا کا طویل ترین ریلوے پلیٹ فارم کونسا ہے؟جواب:کوٹری کا ریلوے پلیٹ فارم جس کی لمبائی 1,896 فٹ ہے۔سوال:دنیا کا سب سے بلند ترین میدان ِ جنگ کونساہے؟جواب:پاکستان کاسیاچن گلیشیر ۔سوال:عالم اسلام کا طویل القامت شخص کون تھا؟جواب:محمد عالم چنا۔سوال:دنیا کی طویل ترین آبناءکونسی ہے؟جواب:سماٹرا ‘انڈونیشیاءکے درمیان واقع ہے۔سوال:دنیا کا بلند ترین راستہ کونسا ہے؟جواب:آبنائے جو ہور کاپل۔سوال:دنیا کا سب سے بلند پولو کا میدان کونسا ہے؟جواب:پولو کے کھیل کا میدان ’شندور پولو گراونڈ ‘سوال:دنیا کا قدیم ترین دارالحکومت کونسا ہے؟جواب:دمشق۔سوال:وہ کونسا ملک ہے جس میں کسی دریا کا وجود ہینہیں؟جواب:کویت۔سوال:عالم اسلام کی قدیم ترین یونیورسٹی کونسیہے؟جواب:جامعتہ الازہر ‘مصر۔سوال:عالم اسلام کا وہ کونسا ملک ہے، جو دو براعظموں میں بٹا ہوا ہے؟جواب:ترکی (براعظم ایشیا اور براعظم یوروپ۔سوال:عالم اسلام کا قدیم ترین قلعہ کونسا ہے؟جواب:حلب ‘آلپوواقع ملک شامسوال:وہ کونسا ملک ہے جس کے2دارالحکومت ہیں؟جواب:لیبیامیں (بن غازی اور طرابلس۔سوال:دنیا کا وہ کونسا واحد پرچم ہے جو کبھی سرنگوں نہیں ہوتا؟جواب:سعودی عرب کا پرچم جبکہ اس پر کلمة طیبہ لکھا ہوا ہے۔سوال:دنیا کا قدیم ترین شہر کونسا ہے؟جواب:فلسطین کااریحا ۔سوال:اسلامی دنیا میں زندہ آتش فشاں پہاڑوں کا ملک کونسا ہے؟جواب:انڈونیشیائ۔سوال:دنیا کا گرم ترین مقام کونسا ہے؟جواب:العزیزیہ واقع لیبیا۔سوال:عالم اسلام کا وہ کونسا پہلا ملک ہے جس نے انٹارٹیکا میں اپنا تجرباتی اسٹیشن قائم کیا ؟جواب:جناح اسٹیشن۔سوال:وہ کونسا پہلا اسلامی ملک ہے جس نے ایٹمی توانائی سے بجلی حاصل کی؟جواب:پاکستان۔سوال:ایٹم بم کا تجربہ کرنے والا عالم اسلام کا سب سے پہلا ملک کونسا ہے؟جواب:پاکستان۔سوال:خلامیں جانے والا پہلا مسلم شخص کون ہے؟جواب:سعودی عرب کا شہزادہ سلمان السعود ‘1985ئسوال:عالم اسلام میں ٹیسٹ ٹیوب کے ذریعہ پیدا ہونے والا سب سے پہلا بچہ کس ملک کا ہے؟جواب:پاکستان۔سوال:سب سے پہلے تاج کس نے پہنا ؟جواب:سب سے پہلے تاج نمرود نے پہنا۔سوال:سب سے پہلے لال کپڑا کس نے پہنا؟جواب:سب سے پہلے لال کپڑا قارون نے پہنا۔سوال:ملک شام میں سب سے پہلے زرد رنگ کا کپڑا کس نے پہنا؟جواب:حضرت وحشی رضی الل عنہ نے ملک شام میں سب سے پہلے زرد رنگ کا کپڑا پہنا۔سوال:سب سے پہلے ریشمی کپڑا کس نے پہنا؟جواب:سب سے پہلے ریشمی کپڑا عبداللہ بن عامر بن کریز نے پہنا۔سوال:وہ کونسی عورت ہے جس نے اسلام میں سب سےپہلے رنگین کپڑا پہنا؟جواب:اسلام میں سب سے پہلے رنگین کپڑا پہننے والی عورت حضرت شمیلہ رضی الل عنہاتھیں۔سوال:سب سے پہلے سلائی کرکے کپڑا کس نے پہنا؟جواب:سب سے پہلے سلائی کرکے کپڑا حضرت ادریسعلیہ السلام نے پہنا۔سوال:سب سے پہلے پائجامہ کس نے استعمال کیا؟جواب:سب سے پہلے پائجامہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے استعمال کیا۔سوال:سب سے پہلے پگڑی کس نے باندھی ؟جواب:سب سے پہلے پگڑی بادشاہ ذوالقرنین نے باندھی۔سوال:سب سے پہلے لمبی ٹوپی کس نے پہنی؟جواب:سب سے پہلے لمبی ٹوپی ہشام بن عبدالملکنے پہنی۔سوال:اسلام میں سب سے پہلے کس کا گھوڑا زخمی ہوا؟جواب:حضرت جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہا کا گھوڑا اسلام میں سب سے پہلے زخمی ہوا۔سوال:تاریخ اسلام میں سب سے پہلے صف کس لڑائی میں بنائی گئی؟جواب:سب سے پہلے صف جنگ بدر میں بنائی گئی۔سوال:اسلام میں سب سے پہلے منجنیق کب استعمال ہوئی؟جواب:غزوة الطائف میں۔سوال:سب سے پہلے علماکرام کے لباس کو اسی ہیئت پر جو آج کل رائج ہے کس نے تبدیل کرایا ؟جواب:امام ابو یوسف رحمة اللہ علیہ نے خلیفہ ہارون الرشید کے دور میں۔سوال:سب سے پہلے حضور صلی اللہ علیہ وسلم بنفیس نفیس کس غزوہ میں شریک ہوئے؟جواب:سب سے پہلے حضور صلی اللہ علیہ وسلم بنفس نفیس غزوہ ودان میں شریک ہوئے جو جنگ بدرسے پہلے پیش آیا۔سوال:اسلام میں سب سے پہلے کس کی گردن کاٹی گئی؟جواب:نضر بن حارث کی گردن سب سے پہلے کاٹی گئی۔سوال:حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد سب سے پہلے کونسا جیش مدینہ سے نکلا؟جواب:حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد سب سے پہلے جیش اسامہ مدینہ سے نکلا۔سوال:سب سے پہلے کمان کس نے بنائی ہے؟جواب:سب سے پہلے کمان حضرت ابراہیم علیہ السلام نے بنائی۔سوال:سب سے پہلے میدان ِ جہاد میں سزا کس نے دی ؟جواب:سب سے پہلے میدان ِ جہاد میں سزا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے دی۔سوال:سب سے پہلے کوڑا کس نے ایجاد کیا ہے؟جواب:سب سے پہلے کوڑا یمن کے بادشاہ الاصبح بن مالک نے ایجا دکیا۔سوال:سب سے پہلے لمبا گڑھا کس نے کھدوایا ؟جواب:ذونوانس الحمیری نے سب سے پہلے لمبا گڑھا کھدوایا۔سوال:سب سے پہلے گھوڑے پر کون سوار ہوئے؟جواب:سب سے پہلے گھوڑے پر حضرت اسماعیل علیہالسلام سوار ہوئے۔سوال:سب سے پہلے لوہے کا زین کس نے بنایا ؟جواب:سب سے پہلے لوہے کا زین المھلب بن ابی صفرہ نے بنایا۔سوال:اسلام میں سب سے پہلے تلوار کس نے بلند کی؟جواب:اسلام میں سب سے پہلے تلوار حضرت زبیر بن العوام رضی اللہ عنہانے بلند کی۔سوال:اسلام میں سب سے پہلے شہادت کس کو نصیب ہوئی؟جواب:اسلام میں سب سے پہلے شہادت حضرت حارث بن ابی ہالہ رضی اللہ عنہاکو نصیب ہوئی بعضوں نے حضرت سمیہ رضی اللہ عنہا کا نام لیاہے۔سوال:سب سے پہلے صفا اور مروہ کے درمیان راستے میں بتیاں روشن کرنے کا حکم کس نے دیا؟جواب:خالد بن عبداللہ القسری نے سلیمان بن عبدالملک کے زمانہ میں یہ حکم دیا۔سوال:مقام ابراہیم کو بیت اللہ میں داخل کرنے کے بعد وہاں سب سے پہلے نماز کس نے پڑھی؟جواب:یہ سعادت اہل مکہ کے امام عبداللہ بن السائب رضی اللہ عنہ کو ملی۔سوال:سب سے پہلے چاہِ زمزم کس کیلئے نکالا گیا؟جواب:سب سے پہلے چاہِ زمزم حضرت اسماعیل علیہ السلام کیلئے نکالا گیا۔سوال:قریش کیلئے مکہ میں سب سے پہلے کنواں کس نے کھودا؟جواب:مرہ نامی شخص نے قریش کیلئے سب سے پہلے کنواں کھودا۔سوال:مکہ میں سب سے پہلے اپنے گھر کا دروازہ کسنے بنوایا؟جواب:مکہ میں سب سے پہلے اپنے گھر کا دروازہ حاطب بن ابی بلتعہ نے بنوایا۔سوال:مکہ میں سب سے پہلے روشن دان کس نے بنوایا؟جواب:بدیل بن ورقاءرضی اللہ عنہ نے مکہ میں سب سے پہلے روشن دان بنوایا۔سوال:سب سے پہلے منیٰ میں چمڑے کا خیمہ کس نے بنایا؟جواب:سب سے پہلے منیٰ میں چمڑے کا خیمہ ریطہ بنت کعب نے بنایا۔سوال:سب سے پہلے مسواک کس نے استعمال کی؟جواب:سب سے پہلے مسواک حضرت ابراہیم علیہ السلام نے استعمال کی۔سوال:سب سے پہلے سر کے بالوں میں مانگ کس نےنکالی؟جواب:سب سے پہلے سر کے بالوں میں مانگ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے نکالی۔سوال:سب سے پہلے کس کے سر کے بال سفید ہوئے؟جواب:سب سے پہلے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے سر کے بال سفید ہوئے۔سوال:سب سے پہلے مہندی سے خضاب کس نے لگایا؟جواب:حضرت ابراہیم علیہ السلام نے سب سے پہلے مہندی سے خضاب لگایا۔سوال:سب سے پہلے کالا خضاب کس نے استعمال کیا؟جواب:سب سے پہلے کالا خصاب فرعون نے استعمال کیا۔سوال:مصر میں سب سے پہلے اذان کیلئے منارہ پر کون چڑھے؟جواب:مصر میں سب سے پہلے اذان کیلئے منارہ پر شرحبیل بن عامر المرادی چڑھے۔سوال:حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے سب سے پہلے جماعت کے ساتھ کونسی نماز ادا کی؟جواب:حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے سب سے پہلےجماعت کے ساتھ ظہر کی نماز ادا کی۔سوال:سب سے پہلے مسجد میں خوشبو کس نے لگائی؟جواب:سب سے پہلے مسجد میں خوشبو حضرت عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ نے لگائی۔سوال:سب سے پہلے اوقات کو بارہ گھنٹوں میں تقسیم کس نے کیا؟جواب:حضرت نوح علیہ السلام نے سب سے پہلے اوقات کو بارہ گھنٹوں میں تقسیم کیا۔سوال:امام کو لقمہ دینے کی ایجاد سب سے پہلے کسنے کی؟جواب:امام کو لقمہ دینے کی ایجاد سب سے پہلے زیاد نے کی۔سوال:سب سے پہلے سبحان ربی الاعلیٰ کس نے پڑھا؟جواب:سب سے پہلے سبحان ربی الاعلیٰ حضرت اسرافیل علیہ السلام نے پڑھا۔سوال:سب سے پہلے جمعہ کا نام کس نے رکھا؟جواب:جمعہ کے دن کو پہلے عروبہ کہا جاتا تھا کعب بن لوئی نے اس کا نام جمعہ رکھا۔سوال:ا ±مت محمدیہ میں سب سے پہلے جنت میں کونداخل ہونگے؟جواب:امت محمدیہ میں سب سے پہلے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ جنت میں داخل ہوں گےسوال:قیامت کے دن اللہ تعالیٰ سب سے پہلے کس کو سلام کریں گے اور مصافحہ کریں گے؟جواب:قیامت کے دن اللہ تعالیٰ سب سے پہلے حضرتعمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کو سلام کریں گے اورمصافہ کریں گے۔سوال:مالداروں میں سب سے پہلے کون جنت میں داخلہوں گے؟جواب:مالدراوں میں سب سے پہلے حضرت عبدالرحمن بن عوف جنت میں داخل ہوں گےسوال:جنت والے جنت میں سب سے پہلے کونسی چیز کھائیں گے؟جواب:جنت والے جنت میں سب سے پہلے مچھلی کی کلیجی کھائیں گے۔سوال:سب سے پہلے زمینی گز کس نے بنایا؟جواب:سب سے پہلے زمینی گز زیاد نے بنایا۔سوال:سب سے پہلے دینار و درہم کس نے بنائے؟جواب:سب سے پہلے دینار و درہم حضرت آدم علیہ السلام نے بنائے۔سوال:اسلام میں سب سے پہلے دینار و درھم کس نے بنائے؟جواب:اسلام میں سب سے پہلے دینار و درھم عبدالملک بن مروان نے بنائے۔سوال:اسلامی دور کے سب سے پہلے قاضی کون تھے؟جواب:اسلامی دور کے سب سے پہلے قاضی حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ تھے۔سوال:سب سے پہلے اشرفی دینار کس نے بنائے؟جواب:سب سے پہلے اشرفی دینار ملک الاشرف برسبائی نے بنائے۔سوال:مہر کیلئے چار سو دینار کی سنت سب سے پہلے کس نے جاری کی؟جواب:مہر کیلئے چار سو دینار کی سنت حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمة اللہ علیہ نے جاری کی۔سوال:سب سے پہلے یحییٰ کس کا نام رکھا گیا؟جواب:سب سے پہلے یہ نام حضرت زکریا علیہ السلام کے بیٹے کا رکھا گیا جو خود بھی نبی تھےسوال:سب سے پہلے عبدالرحمن کس کا نام رکھا گیا؟جواب:سب سے پہلے عبدالرحمن نام حضرت آدم علیہ السلام کے پہلے بیٹے کا رکھا گیا۔سوال:سب سے پہلے مہمانوں کی مہمان نوازی کس نے کی؟جواب:سب سے پہلے مہمانوں کی مہمان نوازی حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کی۔سوال:سب سے پہلے پتلی روٹی کس نے بنائی؟جواب:سب سے پہلے پتلی روٹی نمرود نے بنائی۔سوال:سب سے پہلے سالن اور دودھ کو ملا کر کس نےکھایا؟جواب:سب سے پہلے سالن اور دودھ کو ملا کر حضرت یوسف علیہ السلام نے مصر کے قیدخانہ میں کھایا۔سوال:سب سے پہلے ستو کس نے بنایا؟جواب:بادشاہ اسکندر نے سب سے پہلے ستو بنایا۔سوال:سب سے پہلے روٹی کو توڑ کر شوربہ ڈال کر ثرید کس نے تیار کیا؟جواب:سب سے پہلے ثرید عمروبن عبدالمناف نے بنایا۔سوال:عراق کے حاکموں میں سب سے پہلے رشوت کسنے لی؟جواب:عراق کے حاکموں میں سب سے پہلے رشوت ابن ھبیرہ نے لی۔سوال:سب سے پہلے بیت المال کے متولی کون بنے؟جواب:سب سے پہلے بیت المال کے متولی ابو عبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ بنے۔سوال:شوافع میں سب سے پہلے قاضی کون بنے؟جواب:شوافع میں سب سے پہلے قاضی الامام ابو العباس بن السریج بنے۔سوال:سب سے پہلے اللہ تعالیٰ نے کس چیز کو پیدا کیا؟جواب:سب سے پہلے اللہ تعالیٰ نے قلم کو پیدا کیا۔سوال:پہاڑوں میں سب سے پہلے زمین پر کس پہاڑ کورکھا گیا؟جواب:پہاڑوں میں سب سے پہلے زمین پر جبل ابو قبیس کو رکھا گیا۔سوال:روئے زمین پر سب سے پہلے کس گھر کی بنیاد رکھی گئی؟جواب:روئے زمین پر سب سے پہلے بیت اللہ کی بنیاد رکھی گئی۔سوال:حضرت آدم علیہ السلام کی اولاد میں سب سے پہلے نبوت کس کو ملی؟جواب:حضرت آدم علیہ السلام کی اولاد میں سب سے پہلے نبوت حضرت ادریس علیہ السلام کو ملی۔سوال:بنی اسرائیل کے سب سے پہلے نبی کون تھے؟جواب:بنی اسرائیل کے سب سے پہلے نبی حضرت موسیٰ علیہ السلام تھے۔سوال:اللہ تعالیٰ نے اس ا ±مت پر سب سے پہلے کونسی چیز فرض کی؟جواب:اللہ تعالیٰ نے پانچ وقت کی نمازیں اس ا ±مت پر سب سے پہلے فرض کیں۔سوال:سب سے پہلے آسمان پر اذان کس نے دی؟جواب:سب سے پہلے آسمان پر اذان حضرت جبرئیل امین علیہ السلام نے دی۔سوال:سب سے پہلے کشتی کس نے بنائی؟جواب:سب سے پہلے کشتی حضرت نوح علیہ السلامنے بنائی۔سوال:سب سے پہلے تارکول والی کشتی کس نے دریامیں چھوڑی؟جواب:سب سے پہلے ایسی کشتی حجاج ابن یوسف نے چھوڑی۔سوال:سب سے پہلے منبر نبوی ا پر چادر کس نے چڑھائی؟جواب:سب سے پہلے منبر نبوی ا پر حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے ایک قبطی چادر چڑھائی۔سوال:سب سے پہلے دشمن کے ساتھ قتال کس غزوہ میں واقع ہوا؟جواب:سب سے پہلے دشمن کے ساتھ قتال غزوہ بدر میں واقع ہوا۔سوال:جنگ بدر میں مسلمانوں میں سب سے پہلے کون شہید ہوئے؟جواب:حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام مہجعرضی اللہ عنہ جنگ بدر میں سب سے پہلے شہید ہوئے۔سوال:مسلمانوں کا سب سے پہلا سریہ کونسا ہے؟جواب:مسلمانوں کا سب سے پہلا سریہ’سریہ عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ ‘ ہے۔سوال:جنگ احد میں سب سے پہلے کون شہید ہوئے؟جواب:حضرت جابر رضی اللہ عنہ کے والد حضرت عبداللہ بن عمروبن حرام رضی اللہ عنہ جنگ احد میں سب سے پہلے شہید ہوئے۔سوال:مسلمانوں میں سب سے پہلے وارث کون بنے؟جواب:مسلمانوں میں سب سے پہلے وارث عدی بن نضلہ رضی اللہ عنہ نے۔سوال:سب سے پہلے دادیوں کو وراثت میں حصہ کس نے دیا؟جواب:حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے۔سوال:سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کس نے کی؟جواب:سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کی نافرمانی ابلیس نے کی۔سوال:سب سے پہلے جاود کس نے ایجاد کیا؟جواب:نعمان ابن المنذر کی بیوی ابنة الخس نے سب سے پہلے جادو ایجاد کیا۔سوال:سب سے پہلے خلیفہ کا لقب کس کو ملا؟جواب:سب سے پہلے خلیفہ کا لقب حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو ملا۔سوال:حضرت آدم علیہ السلام نے آسمان سے اترنے کے بعد سب سے پہلے کونسا پھل کھایا؟جواب:حضرت آدم علیہ السلام نے سب سے پہلے زمینپر بیری کا پھل کھایا۔سوال:سب سے پہلے گِدھ کے ذریعہ شکار کس نے کیا؟جواب:سب سے پہلے گِدھ کے ذریعہ شکار حارث بن معاویہ بن ثورالکندی نے کیا۔سوال:سب سے پہلے ’آیت ِسجدہ والی سورت‘کونسی نازل ہوئی؟جواب: سب سے پہلے آیت ِسجدہ والی سورت’سورہ النجم‘ نازل ہوئی۔سوال:احکامِ شریعت میں سب سے پہلے کونسا حکم منسوخ ہوا؟جواب: احکامِ شریعت میں سب سے پہلے قبلہ کا حکممنسوخ ہوا۔سوال:سب سے پہلے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے اظہار ِمحبت کس قبیلہ والوں نے کیا؟جواب: سب سے پہلے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے اظہار ِمحبت قبیلہ جھینہ نے کیا۔سوال:سب سے پہلے دیارِ مصر میں قاضی القضاة کا لقب کس کو ملا؟جواب: سب سے پہلے دیارِ مصر میں قاضی القضاة کا لقب ابوالحسن علی بن النعمان المغربی کو نصیب ہوا۔سوال:سب سے پہلے فقہ کے موضوع پر کتاب کس نے لکھی؟جواب: سب سے پہلے فقہ کے موضوع پر کتاب امام اعظم ابو حنیفہ رحمة اللہ علیہ نے لکھی۔سوال:سب سے پہلے علم نحو کی ترتیب کس نے انجام دی ؟جواب: سب سے پہلے علم نحو کی ترتیب حضرت علیرضی اللہ عنہ نے انجام دی۔سوال:سب سے پہلے علم صرف کی ترتیب کس نے انجام دی ؟جواب: سب سے پہلے علم صرف کی ترتیب معاذ بن مسلم الھرانے انجام دی۔سوال:سب سے پہلے قصیدہ کس نے لکھا ؟جواب: سب سے پہلے قصیدہ مھلھل بن ربیعہ نے لکھا۔سوال:سب سے پہلے معمہ یاپہیلی کس نے بنایا؟جواب: سب سے پہلے معمہ یاپہیلی حسن بن عبدالسلام الجندیساپوری نے بنایا۔سوال:سب سے پہلے کاپیNote Book کس نے بنائی؟جواب: سب سے پہلے کاپی حضرت یوسف علیہ السلام نے بنائی۔سوال:سب سے پہلے حساب کیلئے دفتری رجسٹر کس نے بنایا ؟جواب: سب سے پہلے حساب کیلئے دفتری رجسٹر خالد برمکی نے بنایا۔سوال:سب سے پہلے رافضی مذہب کو کس نے پھیلایا؟جواب: سب سے پہلے رافضی مذہب کو عبداللہ بن سبا نے پھیلایا۔سوال:سب سے پہلے علم منطق کو کس نے ایجاد کیا؟جواب: سب سے پہلے علم منطق کو ارسطا طالیس نےایجاد کیا۔سوال:سب سے پہلے سر کے اگلے حصہ کے بال کس کے گرے تھے؟جواب: سب سے پہلے سر کے اگلے حصہ کے بال حضرت آدم علیہ السلام کے گرے تھے۔ص۴سوال:سب سے پہلے مصافحہ کس نے کیا ؟جواب: سب سے پہلے مصافحہ بادشاہ ذوالقرنین نے کیا۔سوال:سب سے پہلے خادم کس قوم کیلئے بنائے گئے؟جواب: سب سے پہلے خادم بنی اسرائیل کیلئے بنائے گئے۔سوال:سب سے پہلے معانقہ کس نے کیا؟جواب: سب سے پہلے معانقہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کیا۔سوال:نبیوں میں سب سے پہلے نبی کون ہیں؟جواب: نبیوں میں سب سے پہلے نبی حضرت آدم علیہ السلام ہیں۔سوال:رسولوں میں سب سے پہلے رسول کون ہیں؟جواب: رسولوں میں سب سے پہلے رسول حضرت نوح علیہ السلام ہیں۔سوال:حضرت آدم علیہ السلام کی اولاد میں سب سے پہلے کس کو نبوت ملی؟جواب: حضرت آدم علیہ السلام کی اولاد میں سب سے پہلے حضرت ادریس علیہ السلام کو نبوت ملی۔سوال:بنی اسرائیل کے سب سے پہلے نبی کون ہیں؟جواب: بنی اسرائیل کے سب سے پہلے نبی حضرت موسیٰ علیہ السلام ہیں۔سوال:مکہ مکرمہ میں سب سے پہلے اذان کس نے دی؟جواب: مکہ مکرمہ میں سب سے پہلے اذان حضرت خبیب بن عبدالرحمان رضی اللہ عنہ نے دی۔سوال:جمعہ میں پہلی اذان کا اضافہ کس نے کیا؟جواب: جمعہ میں پہلی اذان کا اضافہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے کیا۔سوال:سب سے پہلے موذنوں کی تنخواہ کس نے مقرر کی ؟جواب: سب سے پہلے موذنوں کی تنخواہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے مقررکی۔سوال:سب سے پہلے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں قالین کس نے بچھایا ؟جواب: سب سے پہلے مسجد نبوی میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے قالین بچھایا۔سوال:سب سے پہلے مسجد نبوی میں عقیق پتھر کی کنکریاں کس نے ڈلوائیں؟جواب: سب سے پہلے مسجد نبوی میں ایسی کنکریاں حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے ڈالیں۔سوال:سب سے پہلے گول محراب کس نے بنوایا ؟جواب: سب سے پہلے گول محراب حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ عنہ نے بنوایا۔سوال:سب سے پہلے نماز میں بسم اللہ الرحمن الرحیم آہستہ کس نے کہا؟جواب: سب سے پہلے نماز میں بسم اللہ الرحمن الرحیم آہستہ سعید بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے کہاسوال:سب سے پہلے مسجدوں کو آراستہ کس نے کیا؟جواب: سب سے پہلے مسجدوں کو آراستہ ولید بن عبدالملک مروان نے کیا۔سوال:سب سے پہلے کس مسجد میں قرآن مجید کی تلاوت کی گئی؟جواب: سب سے پہلے مسجد بنی زریق میں قرآن مجید کی تلاوت کی گئی۔سوال:سب سے پہلے مسجد کے اندر کس نے چراغ روشن کیا؟جواب: سب سے پہلے مسجد کے اندر تمیم داری رضی اللہ عنہ نے چراغ روشن کیا۔سوال:مسجد کے قریب سب سے پہلے حجرہ کس نے بنایا؟جواب: مسجد کے قریب سب سے پہلے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے حجرہ بنایا۔سوال:دنیا میں سب سے پہلے کس کا انتقال ہوا؟جواب: دنیا میں سب سے پہلے حضرت آدم علیہ السلام کا انتقال ہوا۔سوال:حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد میں سب سے پہلے کس کا انتقال ہوا؟جواب: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد میں سب سے پہلے حضرت قاسم کا انتقال ہوا۔سوال:سب سے پہلے کس کی قبرپر پانی چھڑکایا گیا؟جواب: سب سے پہلے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے صاحبزادے حضرت ابراہیم کی قبر پر پانی چھڑکایا گیاسوال:سب سے پہلے جنت البقیع میں کس کو دفن کیا گیا؟جواب: سب سے پہلے جنت البقیع میں حضرت عثمانبن مظعون رضی اللہ عنہ کو دفن کیا گیاسوال:سب سے پہلے اپنے گھر کے اندر کس کو دفن کیا گیا؟جواب: سب سے پہلے اپنے گھر کے اندر اشعث بن قیس رضی اللہ عنہ کو دفن کیا گیا۔سوال:آپ ا کی نماز جنازہ سب سے پہلے کس نے پڑھی؟جواب: آپ ا کی نماز جنازہ سب سے پہلے حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ نے پڑھی۔سوال:سب سے پہلے لوگوں پر ٹیکس کس نے مقرر کیا؟جواب: سب سے پہلے لوگوں پر نمرود نے ٹیکس مقررکیا۔سوال:سب سے پہلے روزہ رکھنا کس نے شروع کیا؟جواب: سب سے پہلے روزہ رکھنا حضرت آدم علیہ السلام نے شروع کیا۔سوال:سب سے پہلے رمضان المبارک کے نصف اخیر میں قنوت نازلہ کس نے پڑھی؟جواب: حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے سب سے پہلے ماہِ رمضان المبارک کے نصف اخیر میں قنوت نازلہ پڑھی۔سوال:س سے پہلے بیت اللہ کا طواف کس نے کیا؟جواب:سب سے پہلے بیت اللہ کا طواف فرشتوں نے کیا۔سوال:سب سے پہلے صفا و مروہ کے درمیان چکر کس نے لگائے؟جواب: سب سے پہلے صفا و مروہ کے درمیان چکر حضرت ہاجرہ نے لگائے۔سوال:سب سے پہلے رمی جمار کس نے کیا؟جواب: سب سے پہلے حضرت ابراہیم علیہ السلام نےرمی جمار کیا۔سوال:سب سے پہلے رمی جمار میں آتے جاتے وقت سواری کا استعمال کس نے کیا؟جواب: سب سے پہلے رمی جمار میں سواری کا استعمالحضرت معاویہ بن ابی سفیان نے کیاسوال:سب سے پہلے سمندری راستے سے کھانے کی اشیاءمصر سے مدینہ منورہ کون لے آئے؟جواب: سب سے پہلے سمندری راستہ سے کھانے کی اشیاءمصر سے مدینہ حضرت عمررضی اللہ تعالی عنہلے آئےسوال:سب سے پہلے دینار و درہم پر اپنا نام کس نے لکھا؟جواب: سب سے پہلے دینار و درہم پر اپنا نام خلیفہ ہارون الرشید نے لکھا۔سوال:سب سے پہلے کھوٹے درہم کس نے بنائے؟جواب: سب سے پہلے کھوٹے درہم عبداللہ بن زیاد نے بنائے۔سوال:حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے سب سے پہلے کس خاتون سے نکاح فرمایا ؟جواب: حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے سب سے پہلے حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہاسے نکاح فرمایا۔سوال:حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سب سے پہلے بیٹے کا نام کیا تھا؟جواب: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سب سے پہلے بیٹے کا نام حضرت عبداللہ تھا۔سوال:سب سے پہلے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی لڑکیوں میں کس کا نکاح ہوا ؟جواب: سب سے پہلے حضور صلی اللہ علیہ وسلمکیلڑکیوں میں حضرت زینب رضی اللہ عنہا کا نکاح ہوا۔سوال:حضرت آدم علیہ السلام کے سب سے پہلے بیٹے کا نام کیا تھا؟جواب: حضرت آدم علیہ السلام کے سب سے پہلے بیٹے کا نام قابیل تھا۔سوال:سب سے پہلے کس چیز کی پوجا کی گئی؟جواب: سب سے پہلے سرزمین بابل کے’ود‘ نامی بت کی پوجا کی گئی۔سوال:سب سے پہلے کس عورت نے نبوت کا دعویٰ کیا؟جواب: سب سے پہلے سجاح بنت سوید نے نبوت کا دعویٰ کیا۔سوال:سب سے پہلے کس نے مجرم کو سولی پر چڑھایا اور اس کے ہاتھ پیر کاٹے؟جواب: سب سے پہلے فرعون نے سولی پر چڑھایا اور ہاتھ پیر کاٹے۔سوال:سب سے پہلے قید و بند کا طریقہ کس نے جاری کیا؟جواب: سب سے پہلے نمرود نے قید و بند کا طریقہ جاری کیا۔سوال:اسلام میں سب سے پہلے قید خانہ کس نے بنوایا ؟جواب: اسلام میں سب سے پہلے حضرت علی رضی اللہ عنہ نے قید خانہ بنوایا۔سوال:سب سے پہلے کشادہ آستین والا کرتہ کس نے پہنا ؟جواب: سب سے پہلے کشادہ آستین والا کرتہ بادشاہمستعین باللہ نے پہنا۔سوال:سب سے پہلے قاضی القضاة کا لقب کس کو دیا گیا؟جواب: سب سے پہلے قاضی القضاةکا لقب امام ابو یوسف رحمة اللہ علیہ کو دیا گیا۔سوال:اسلام میں سب سے پہلے سلطان کا لقب کس کو دیا گیا؟جواب: اسلام میں سب سے پہلے سلطان کا لقب محمود بن سبکتگین کو دیا گیا۔سوال:سب سے پہلے مسلمان کون ہوئے؟جواب: مردوں میں سب سے پہلے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ، بچوں میں حضرت علی رضی اللہ عنہ ،عورتوں میں حضرت خدیجة الکبریٰ رضی اللہ عنہا اور غلاموں میں حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ مسلمان ہوئےسوال:انصار میں سب سے پہلے کون مسلمان ہوئے؟جواب:انصار میں سب سے پہلے حضرت معاذ بن غفراءاور اسعد بن زرارہ رضی اللہ عنہ مسلمان ہوئےسوال:انصار میں سب سے پہلے کس گھر کے سارے لوگ ایک ساتھ مسلمان ہوئے؟جواب:انصار میں سب سے پہلے دار بنی عبدالاشھل کے سارے مرد و عورت ایک ساتھ مسلمان ہوئے۔سوال:سب سے پہلے قرآن جمع کرنے کا کام کس نے کیا ؟جواب:سب سے پہلے قرآن جمع کرنے کا کام حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے کیا۔سوال:سب سے پہلے قرآن مجید کا نام مصحف کس نے رکھا ؟جواب: سب سے پہلے قرآن مجید کا نام مصحف حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے رکھا۔سوال:سب سے پہلے قرآن شریف پر نقطے کس نے لگائے؟جواب: سب سے پہلے قرآن شریف پر نقطے ابو الاسود نے لگائے۔سوال:سب سے پہلے قرآن مجید کی طباعت کب اور کہاں ہوئی؟جواب: سب سے پہلے قرآن مجید کی طباعت ہیمبرگ کے مقام پر ۱۱۱۳ھ میں ہوئی،جس کا ایک نسخہ اب تک مصر کے کتب خانہ میں موجود ہے۔سوال:تابعین میں سب سے پہلے کس کا انتقال ہوا؟جواب: تابعین میں سب سے پہلے ابو زید معمر بن زید کا انتقال ہوا۔سوال:سب سے پہلے کوتوال کس نے بتایا؟جواب: سب سے پہلے کوتوال حضرت عمرو بن العاص نے بنایا۔سوال :سب سے پہلے اصول فقہ پر کتاب کس نے لکھی؟جواب:سب سے پہلے اصول فقہ پر کتاب امام شافعیرحمة اللہ علیہ نے لکھی۔ص۵سوال:سب سے پہلے عربی زبان میں گفتگو کس نےکی؟جواب: سب سے پہلے عربی زبان میں گفتگو حضرت اسماعیل علیہ السلام نے کی۔سوال:سب سے پہلے فصیح عربی میں کس نے گفتگو کی؟جواب:سب سے پہلے فصیح عربی میں یعرب بن قحطان نے گفتگو کی۔سوال:علم صرف کو علم نحو سے الگ کرکے سب سے پہلے مستقل کتاب کس سنے لکھی؟جواب: علم صرف پر مستقل کتاب ابو عثمان المازنی نے لکھی۔سوال:سب سے پہلے مرحبا و اھلاً کس نے کہا ؟جواب:سیف بن ذی یزن نامی شخص نے سب سے پہلےیہ کلمات کہے۔سوال:سب سے پہلے ایدک اللّٰہ واطال بقائک کس نے کہا ؟جواب: سب سے پہلے یہ کلماتِ دعائیہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے کہے۔سوال:سب سے پہلے دف کس نے بجایا؟جواب:سب سے پہلے دف حضرت موسیٰ علیہ السلام کی بہن کلثوم نے بجایا۔سوال:سب سے پہلے ناچ کود کس نے ایجاد کیا ؟جواب: سامری کے ساتھیوں نے جبکہ اس نے بچھڑا بنایا تھا۔سوال:سب سے پہلے چکی کس نے بنائی ؟جواب:سب سے پہلے چکی حضرت سلیمان علیہ السلام نے بنائی۔سوال:سب سے پہلے پتھروں کا مکان کس نے بنوایا؟جواب: سب سے پہلے پتھروں کا مکان طئی نامی شخص نے بنوایا۔سوال:قیامت کے دن سب سے پہلے جوڑا کس کو پہنایا جائے گا؟جواب:قیامت کے دن سب سے پہلے جوڑا حضرت ابراہیم علیہ السلام کو پہنایاجائے گا۔سوال:قیامت کے دن سب سے پہلے کس چیز کا حساب لیا جائے گا؟جواب: قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کا حساب لیا جائے گا۔سوال:دنوں میں اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے کس دن کو پیدا کیا؟جواب:دنوں میں اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے اتوار کے دن کو پیدا کیا۔سوال:پیدائش کے اعتبار سے سب سے پہلے نبی کون ہیں؟جواب: پیدائش کے اعتبار سے سب سے پہلے نبی حضرت محمد مصطفی ا ہیں۔سوال:سب سے پہلے حضرت آدم علیہ السلام کو روئے زمین پر کس جگہ اتارا گیا؟جواب:سب سے پہلے حضرت آدم علیہ السلام کو ہندوستان کے مقام دھناءمیں اتارا گیا۔سوال:دنیا کی سب سے پہلی بستی کونسی ہے؟جواب: دنیا کی سب سے پہلی بستی ثمانین ہے۔سوال:طوفان نوح کے بعد مصر میں سب سے پہلے کس شہر کی تعمیر کی گئی؟جواب:طوفان نوح کے بعد مصر میں منف نامی شہر کیتعمیر کی گئی۔سوال:سب سے پہلے صابن کس کے حکم سے بنایاگیا ؟جواب: سب سے پہلے صابن حضرت سلیمان علیہ السلام کے حکم سے بنایا گیا۔سوال:مدینہ میں سب سے پہلے جمعہ کی نماز کس نے ادا کی؟جواب:مدینہ میں سب سے