Wednesday, January 23, 2019

عورت خدا کا دیا ہوا ایک نایاب تحفہ ہے.  پریگننٹ عورت کی 2 ركات نماز عام عورت کی 70 ركات نماز سے بڑھ کر ہے.  شوهر پریشان گھر آئے اور بیوی اسے تسلی دے تو اسے جہاد کا ثواب ملتا ہے.   جو عورت اپنے بچے کے رونے کی وجہ سے سو نہ سکے، اس کو 70 غلام آزاد کرنے کا ثواب ملتا ہے.  شوهر اور بیوی ایک دوسرے کو محبت کی نظر سے دےكھے، تو اللہ انہیں محبت کی نظر سے دیکھتا ہے.  جو عورت اپنے شوهر کو اللہ کی راہ مے بھیجے، وہ جنت مے اپنے شوهر سے 500 سال پہلے جائے گی. ���� جو عورت آٹا گوندتے وقت بسم اللہ پڑھے تو اس کے رزق میں برکت ڈال دی جاتی ہے. ������������ جو عورت غیر مرد کو دیکھتی ہے اللہ اس پر لعنت بھیجتا ہے. ������������ جب عورت اپنے شوهر کے بغیر کہے ان کے پیر دباتي ہے تو اسے 70 تولا سونا صدقہ کرنے کا ثواب ملتا ہے. ������������ جو پاک دامن عورت نماز روزے کی پابندی کرے اور جو شوهر کی خدمت کرے اس کے لئے جنت کے 8 دروازے کھول دیے جاتے ہے. ������������ عورت کے ایک بچے کے پیدا کرنے پر 75 سال کی نماز کا ثواب اور ہر ایک درد پر 1 حج کا ثواب ہے. ������������ باریك لباس پہننے والی اور غیر مرد سے ملنے والی عورت کبھی جنت مے داخل نهي ہوگی. ������جلدي كرو������ (1) مہمان کو کھانا کھلانے میں (2) ميت دفن کرنے میں (3) بالغ لڑكيوں کا نکاح کرانے میں (4) قرض ادا کرنے میں (5) گناهوں سے توبہ کرنے میں "استغفر اللہ ربی من کلی ذنبن و اتوبو الیہ" آج آپ یہ میسیج کسی 1 سے بھی شیئر کریں تو آپ سوچ بھی نہیں سکتے کتنے لوگ "اللہ" سے توبہ کر لیں گے. فرمان نبوی میری امت پر ایک زمانہ آئے گا ان کا مقصد پیٹ ھوگا، دولت ان کی عزت ھوگی، عورت انکا قبلہ ھوگا، روپیہ انکا دین ھوگا، وھ بدترین لوگ ھوں گے اور انکا آخرت میں کوئ حصہ نھیں ھوگا، اللہ اس شخص کو سرسبز و شاداب رکھےجو میری حدیث کو سن کر دوسروں تک پھنچائے.

No comments:

Post a Comment